پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر ”مخصوص“ افراد کو بلاول ہاوٴس بلائے جانے کے حوالے سے دو خصوصی ڈیسک قائم
بدھ 26 نومبر 2014 15:49
اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر ”مخصوص“ افراد کو بلاول ہاوٴس بلائے جانے کے حوالے سے دو خصوصی ڈیسک قائم کر دئیے گئے۔صوبائی ڈیسک میاں منظور وٹو اور مرکزی ڈیسک جہانگیر بدر کی سربراہی میں قائم۔نظر انداز کئے جانے والے جیالے ناراض ہو کر اسلام آباد عمران خان کے جلسے میں شریک ہو سکتے ہیں۔پارٹی کے ضلعی صدور کے خدشات۔
یوم تاسیس کو عوام کے لئے ”اوپن“ کروانے کے لئے سینئر راہنما سرگرم۔پارٹی کی مرکزی قیادت کی جانب سے موٴقف اختیار کیا گیا کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث پروگرام کو محدود رکھا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ 30نومبر کو لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے دو خصو صی ڈیسک قائم کئے گئے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی ڈیسک میاں منظور وٹو جبکہ مرکزی ڈیسک جہانگیر بدر کی نگرانی میں قائم کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.