حکومت یوٹیلٹی سٹور پر کام کرنے والے ڈیلی ویجز اور کنڑکٹ ملازمین کو جلد از جلد ریگولر کرے ، سابقہ ایم ڈی خاقان مرتضی کے دور میں ہونے والے نقصانات پر انکوائری کمیٹی بناکر ذمہ داروں کو کٹری سزا دی جائے،
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان ورکرز یونین کے سیکرٹری جنرل محمد انور وقار چوہدری کی صحافیوں سے گفتگو
بدھ 26 نومبر 2014 23:26
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء ) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان ورکرز یونین کے سیکرٹری جنرل محمد انور وقار چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت یوٹیلٹی سٹور پر کام کرنے والے ڈیلی ویجز اور کنڑکٹ ملازمین کو جلد از جلد ریگولر کرے ، سابقہ ایم ڈی خاقان مرتضی کے دور میں ہونے والے نقصانات پر انکوائری کمیٹی بناکر ذمہ داروں کو کٹری سزا دی جائے ۔
بدھ کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ 1971میں وجود میں آیا اور 20سٹوروں سے سٹارٹ لینے والا یہ ادارہ آج تقریبا6000سٹوروں پر مشتمل ہیں لیکن آج اس ادارے کی حالت بہت خراب ہوگئی ہیں اور پچھلے ڈیڑھ سال سے اس ادارے کی ساکھ کو بہت نقصا ن پہنچا ہے۔جسکی مکمل ذمہ داری خاقان مرتضی پر ہے۔ جس کا اس سے اس نقصان کا ازالہ کیا جائیگا اور کڑا احتساب کیا جائیگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.