تحریک انصاف کو تیس نومبر کے جلسے کیلئے ریڈ لائن واضح کردی ہے اگر وہ اسے کراس کریں گے تو قانون حرکت میں آجائے گا‘ انہیں کسی صورت بھی ریڈ زون میں داخل نہیں ہونے دیں گے،
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی راہنماء‘ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات ماروی میمن کی صحافیوں سے گفتگو
بدھ 26 نومبر 2014 23:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی راہنماء‘ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات ماروی میمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو تیس نومبر کے جلسے کیلئے ریڈ لائن واضح کردی ہے اگر وہ اسے کراس کریں گے تو قانون حرکت میں آجائے گا‘ انہیں کسی صورت بھی ریڈ زون میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔
(جاری ہے)
بدھ کو پارلیمٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں جو ہوا میں اڑ جاتی ہیں۔
ان کے جلسے کیلئے ریڈ لائن واضح کردی گئی ہے۔ عمران خان بتائیں کہ ریڈ زون میں کونسا خزانہ چھپا ہوا ہے جو وہ نکالنا چاہتے ہیں اصل میں ریڈ زون میں وفاقی حکومت ہے وہ اسے گرانا اور مفلوج کرنا چاہتے ہیں لیکن ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ اگر انہوں نے ریڈ لائن کراس کرنے اور ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی تو قانون حرکت میں آجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.