تھر میں غذائی قلت سے مزید پانچ افراد ہلاک، ہلاکتوں کی تعداد 128 ہو گئی، سندھ اسمبلی نے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی
جمعرات 27 نومبر 2014 19:56
تھر،کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) تھر میں غذائی قلت سے مزید پانچ افراد ہلاک ہو گئے ۔ہلاکتوں کی تعداد 128 ہو گئی۔ صورتحال پر سندھ اسمبلی نے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ، جو قحط سے متعلق رپورٹ تیار کرے گی ، میڈیا رپورٹ کے مطابق تھر میں ستاون روز میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو اٹھائیس ہوگئی، محکمہ صحت اور انتظامیہ چین کی بانسری بجا رہے ہیں۔
پارلیمانی کمیٹی تھر کا دورہ کر کے قحط سے متعلق رپورٹ تیار کر کے سندھ اسمبلی میں پیش کرے گی۔ کمیٹی میں مہیش کمار، سعید خان نظامانی ، امیر حیدر شیرازی اور ظفر احمد شامل ہیں۔ دوسری طرف غذائی قلت تھر میں انسانی زندگیوں کو مسلسل نگل رہی ہے۔ بھوک سے بلکتی اور سسکتی زندگی مسلسل موت کو خراج ادا کر رہی ہے۔ تھر، چھاچھرو ، مٹھی اور اسلام کوٹ میں ہر روز ایک نیا ماتم اور سسکیاں سنائی دے رہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.