لاہور میں کیمرے کی مدد سے ٹریفک چالان متعارف کروانے کا فیصلہ ،ٹریفک پولیس پرعوام کے اعتماد میں اضافے کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں؛تربیتی کورس منعقد کراوئیں،
شہر کے تمام 196 ٹریفک اشارے چوبیس گھنٹے چلائے جائیں‘رانا مقبول احمدکا اعلی سطحی اجلاس سے خطاب
جمعرات 27 نومبر 2014 20:23
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اور سابق آئی جی رانا مقبول احمد نے کہا ہے کہ لاہور کی شاہراہوں پر اس کی گنجائش سے زیادہ ٹریفک ہے اور 2050تک 150 ملین گاڑیاں لاہور کی شاہراہوں پر دوڑتی دکھائی دیں گی، ٹریفک قوانین سے آگاہی اور عوام کی تربیت کی اشدضرورت ہے اور ٹریفک پولیس پر عوام کے اعتماد میں اضافے کیلئے اقدامات اٹھانا ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ لاہور میں کیمرے کے زریعے چالان کیے جانے کے پائلٹ منصوبے کا جلد آغاز کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار رانا مقبول احمد نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے بنائی گئی کابینہ کمیٹی برائے ٹریفک ریفامرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں آئی جی پولیس مشتاق سکھیرا، سینئر ممبر ایس ایم یوسلمان صوفی، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری ٹرانسپورٹ، سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، سیکرٹری قانون، چیرمین PITB، سی سی پی او لاہور اور سی ٹی او لاہور نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.