شاہ محمود کا پرویز رشید کے بیان پر اظہار حیرانگی، پریشان نہ ہونے کا مشورہ
جمعرات 27 نومبر 2014 22:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) شاہ محمود قریشی نے وزیر اطلاعات کے بیان پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے معاملات الجھانے کا الزام عائد کردیا، ساتھ ساتھ پریشان نہ ہونے کا مشورہ بھی دے ڈالا کہتے ہیں کہ 30 نومبر کو دھرنا نہیں ایک دن کا اجتماع ہوگا، حکومتی رویہ دیکھ کر لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
(جاری ہے)
وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے وزیر اطلاعات کے بیان پر حیرانگی اور تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید پرویز رشید مشرق کی قدروں کو نہیں جانتے، وہ معاملات الجھا کر حکومت کیلئے مزید مشکلات پیدا کررہے ہیں، 30 نومبر کو دھرنا نہیں، ایک دن کا اجتماع ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان 30 نومبر کو لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، انتظامیہ ک?ساتھ طے شدہ معاملات کی پاسداری کریں گے، پرویز رشید بلا وجہ پریشان دکھائی دے رہے ہیں، انہیں حوصلہ دیں، حکومت نے کسی اور کو ترجمان بنادیا تو پرویز رشید اسے دل پر نہ لیں، کاش وزیراطلاعات اپنی صلاحیتوں سے پسماندگی دور کردیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.