فن اداکاری سمندر کی طرح ہے جس کی وسعت کا اندازہ لگانا مشکل ہے ‘ عابد علی
ہفتہ 29 نومبر 2014 12:06
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) ٹی وی کے سینئر اداکار عابد علی نے کہا ہے کہ فن اداکاری سمندر کی طرح ہے جس کی وسعت کا اندازہ لگانا مشکل ہے ، میں نے مسلسل محنت سے اس مقام پر پہنچا ہوں کہ آج لوگ مجھے عابد علی کے نام سے جانتے ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عابد علی نے کہا کہ میں نے اپنی مقبولیت پر کبھی فخر نہیں کیا بلکہ ہمیشہ اپنے خدا کا شکر ادا اکرتا ہوں جس نے مجھے اتنی عزت اور مقام دیا ۔
انہوں نے کہا کہ میں ان چند آرٹسٹوں میں سے ہوں جنہوں ریڈیو ، ٹی وی ، فلم اور تھیٹر چاروں میڈیم میں کام کیا ۔ میں پچھلے 35سالوں سے شوبز میں کام کر رہاہوں ۔ انہوں نے کہاکہ جونیئر اداکاروں کو اپنے سینئرز سے رہنمائی لینے چاہیے کیونکہ آج کے دور میں سینئرز ہی ان کے لئے اکیڈمی کا ردجہ رکھتے ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.