کراچی ، ملیر میں میاں بیوی کا لرزہ خیز قتل ،لاشیں ڈیپ فریزر سے برآمد
ہفتہ 29 نومبر 2014 12:36
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء ) کراچی کے علاقے ملیر میں میاں بیوی کو قتل کردیا گیا، ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو ڈیپ فریزر سے برآمد کرلیا۔باغ ملیر کے علاقے بلاک بی کا مکان نمبر ایل 33 جمعے کی شب لرزہ خیز واردات کامسکن بنا۔ سید بدر حسین اور اس کی اہلیہ رضیہ بیگم کا خوفناک قتل اور اس سے بھی زیادہ خطرناک لاشوں کو چھپایا جانا تھا۔
سید بدر حسین کے کرائے داروں نے مقتول کے بھائی کو اطلاع دی کہ ان کے گھر کے دروازے کھلے ہیں اور کوئی آواز دینے کے باوجود بند نہیں کررہا۔ جس پر بدر حسین کے بھائی ناظم آباد سے باغ ملیر پہنچے اور پھر پولیس کو اطلاع دی۔ بکھرا ہوا گھر،پلیٹس میں نکلا ہوا کھانا، موبائل فونز کی موجودگی اور ڈیپ فریزر کے باہر پڑا خون بہت خوفناک صورتحال بیان کررہا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.