کل شام 7 بجے سے پہلے جلسہ ختم کر دیا جائیگا: تحریک انصاف
ہفتہ 29 نومبر 2014 21:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29نومبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف نے جلسے کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ عمران خان رات آزادی کنٹینرر میں ہی گزاریں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا باقاعدہ آغاز صبح 12 بجے کر دیا جائیگا اور 7 بجے سے پہلے جلسے کا اختتام کر دیا جائیگا، پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان جلسے سے نماز مغرب کے بعد خطاب کریں گے جبکہ وہ رات آزادی کنٹنرز میں ہی رہیں گے۔
واضح رہے کل تحریک انصاف اسلام آباد میں دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ایک بار پھر بھرپور انداز سے اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے جا رہی ہے۔ اسلام آباد کی پریڈ لین سے جناح ایونیو تک وسیع پنڈال کو سجایا جا رہا ہے۔ تحریک انصاف کے اسٹیج سیکٹری فیصل جاوید کہتے ہیں پاکستان کے عوام کی ایک بڑی تعداد عمران خان پر ایک بار پھر بھرپور اعتماد کا اظہار کریگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.