تحریک انصاف کا ممکنہ ’پلان سی‘ سامنے آ گیا
ہفتہ 29 نومبر 2014 22:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29نومبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کا کل اعلان کیا جانے والا ممکنہ پلان سی سامنے آ گیا ہے جس کے مطابق ممکنہ طور پر کل جلسے کے شرکاءسے خطاب میں عمران خان دھرنا ڈی چوک سے الیکشن کمیشن آ ف پاکستان کی عمارت کے سامنے منتقل کرنے اور لاہور میں بھی ایک متوازی دھرنا شروع کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی اس ضمن میں حتمی فیصلہ کرنے کے آخری مراحل میں ہےاور دو دھرنوں مرکزی دھرنوں کے علاوہ ملک کے تمام اضلاع میں ہفتہ وار دھرنوں کی تجویز بھی زیر غور ہے۔
انتہائی ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ کل جلسے سے خطاب میں عمران خان اپنے 5 مطالبات کی منظوری کیلئے ابتدائی طور پر حکومت کو 15 دن کی مہلت دیں گے جس دوران حکومت سے مذاکرات بھی کئے جائیں تا ہم مطالبات پر مثبت پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں عمران خان ملک بھر میں پہیہ جام کی کال دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.