کینیڈین باشندے پرتشدد کے الزام میں سعودی شہری گرفتار
اتوار 30 نومبر 2014 13:44
دمام(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30نومبر۔2014ء)سعودی عرب کے مشرقی علاقے الظہران میں خریداری مریز میں پولیس نے ایک کینیڈین باشندے پر تشدد کے الزام میں مقامی سعودی شہری کو حراست میں لیا ہے۔
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب مشرقی ریجن کے پولیس ترجمان کرنل زیاد الرقیطی نے بتایا کہ گذشتہ روز مقامی وقت کے مطابق دن دو بجے اْنہیں اطلاع ملی کی ایک سعودی شہری نے بھرے بازار میں کینیڈین شہریت یافتہ ایک شخص کو آہنی لاٹھی سے تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس نے فوری کارروائی کرکے ملزم کو حراست میں لے کراس سے تفتیش شروع کردی ہے جبکہ متاثرہ شخص کو اسپتال داخل کیا گیا ہے جہاں اب اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.