تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی کال ناکامی سے دوچار ایف بی آر نے رواں مالی سال کے سات مہینوں میں 9 سو ارب روپے کا ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیا
اتوار 30 نومبر 2014 15:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30نومبر۔2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی کال ناکامی سے دوچار ہوگئی ۔ایف بی آر نے رواں مالی سال کے لئے سات مہینوں میں 9 سو ارب روپے کا ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیا۔گزشتہ سال کے مقابلے میں ایف بی آر نے14 فیصد زیادہ ٹیکس جمع کردیا۔
(جاری ہے)
ایف بی آر نے ترجمان کے مطابق ایف بی آر نے جولائی تا نومبر934 ارب روپے ٹیکس جمع کیا ہے جبکہ 2013 کے موقع پر 816 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیاگیا تھا ۔
جولائی تا نومبر2014 ایف بی آر نے34 ارب روپے کا ریفنڈ دیا۔329 ارب روپے کا انکم ٹیکس 440 ارب روپے کا سیلز ٹیکس 58 ارب روپے کی فیڈرل ایکسائزڈیوٹی جبکہ207 ارب روپے کی کسٹم ڈیوٹی اکٹھی کی ۔اس طرح ایف بی آر نے 2014 کے پانچ ماہ کے دوران ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ ٹیکس وصول کئے۔انہوں نے کہا کہ نومبر2014 کے صرف ایک ماہ میں ایف بی آر نے 175 ارب 10 کروڑ روپے جمع کئے جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ میں151 ارب71 کروڑ روپے جمع کئے تھےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.