بعض غیر ملکی عناصر ملک میں بے چینی پھیلانے کیلئے عمران خان کی مدد کر رہے ہیں، عمران خان اعلیٰ عدلیہ کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے‘سیاسی شخصیات کے خلاف شائستہ زبان استعمال کی جانی چاہیے‘وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا انٹر ویو
اتوار 30 نومبر 2014 16:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔30نومبر 2014ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اعلیٰ عدلیہ کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے‘ وہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر ججوں اور دیگر شخصیات کی تضحیک کرنے سے بعض رہیں‘ پی ٹی آئی دھرنوں کی سیاست سے گریز کرے سیاسی شخصیات کے خلاف شائستہ زبان استعمال کی جانی چاہیے بعض طاقتیں پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کیلئے عمران خان کی مدد کر رہی ہیں ۔
ایک انٹرویو میں خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ بعض غیر ملکی عناصر ملک میں بے چینی پھیلانے کیلئے عمران خان کی مدد کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے عناصر ترقی اور چین کے ساتھ معاہدوں کے مخالف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بعض طاقتیں پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کیلئے عمران خان کی مدد کر رہی ہیں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عوامی جلسوں پر بڑی رقم خرچ کر رہے ہیں اور عمران خان کسی ٹھوس ثبوت کے بغیر سابقہ انتخابات کے متعلق غلط الزامات لگا رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.