حکومت دھرنا ختم اور مجھے گرفتار کرکے دکھائے، پرویز خٹک کا چیلنج
اتوار 30 نومبر 2014 20:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30نومبر۔2014ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے حکومت کو دھرنا ختم اور گرفتاری کا چیلنج دے دیا، کہتے ہیں کہ درباریوں کو حکمرانوں کی چوری نظر نہیں آتی، مقابلہ کرنا ہے تو میدان میں آؤ۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سڑک کل بند کرکے دکھاؤ، مان جاؤں گا، آج عمران خان کے جلسے کی وجہ سے شرافت دکھائی، تمہیں بنوں، ٹانک اور لکی مروت کی شکست یاد نہیں، جلسے میں سڑک بدل بدل کر آئے۔
ان کا کہنا ہے کہ پرویز رشید اور چوہدری نثار! تمہاری حیثیت مجھے معلوم ہے، درباریوں کو حکمرانوں کی چوری نظر نہیں آتی؟، ہمارے صوبے کے حق پر ڈاکا ڈالا جارہا ہے، مقابلہ کرنا ہے تو میدان میں آؤ، ہمت ہے تو دھرنا ختم اور مجھے گرفتار کرکے دکھاؤ۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو پتا ہی نہیں تبدیلی کسے کہتے ہیں، پاکستان میں ڈاکوؤں اور لٹیروں کو لٹکانے سے تبدیلی آگئی، پاکستان کو بچانا ہے تو عمران خان کو لانا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.