میں کامیاب سیاستدان نہیں بن سکوں گی‘عتیقہ اوڈھو
پیر 1 دسمبر 2014 12:08
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء)اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ میں کامیاب سیاستدان نہیں بن سکوں گی‘عتیقہ نے اپنے فنی کریئر کا آغاز انور مقصود کے ڈرامے ستارہ اور مہرالنسا سے کیا جس کے بعد انہوں نے کئی مشہور ڈراموں اور فلموں میں کام کیا۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے ان پانچ گانوں کے بارے میں بات کی جن کا ان کی زندگی پر اثر ہے۔
عتیقہ اوڈھو اپنے ساتھی فنکار سجیرالدین کے ساتھ اپنے ایک حالیہ ڈرامے ’بہو بیگم‘ کے سیٹ پر جس کی اب تک80 سے زیادہ اقساط نشر ہو چکی ہیں-ایک اداکار کی زندگی جو ہوتی ہے وہ ہوتی ہی تبدیلی کے بارے میں ہے۔ اگر آپ اپنے آپ کو بدلتے نہیں ہیں تو آپ نہ خود کچھ سیکھتے ہیں نہ آپ اپنے سامعین کے ساتھ بڑھ سکتے ہیں۔ اگر میں وہی کام کروں جو میں بیس سال پہلے کر رہی تھی تو لوگ بوریت سے مر جائیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.