آج فلم کے مقابلے میں ٹی وی کی سکرین زیادہ مقبول ہو گئی ہے‘ قوی خان
پیر 1 دسمبر 2014 13:10
لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء) سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ آج فلم کے مقابلے میں ٹی وی کی سکرین زیادہ مقبول ہو گئی ہے ، ہمارے دور میں اداکاروں کی تعداد انگلیوں پر گنی جاتی تھی مگر آج ٹی وی پر بے شمار نیا ٹیلنٹ متعارف ہو رہا ہے جو کہ ٹی وی کے لئے مثبت علامت ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں قوی خان نے کہا کہ اسی طرح اگر فلم انڈسٹری میں بھی نئے ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ فلم انڈسٹری دوبارہ اپنے عروج پر نہ آسکے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم لوگوں میں ایک دوسرے پر الزام تراشیوں کی عادت بڑھ چکی ہے لیکن عملی طور پر کام کرنے سے ہی حالات بہتر ہو سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں ان تما م دوستوں سے کہوں گا کہ جو صرف تنقید کرتے ہیں وہ ذاتی سرمایہ لگا کر فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے پہلا قدم ضرور اٹھائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.