جے یو آئی (ف) کا ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل پر 5 دسمبر کو ملک گیر ، یکم مارچ کو اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان
پیر 1 دسمبر 2014 15:41
سکھر(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء) جے یو آئی (ف) نے ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل پر 5 دسمبر کو ملک گیر جبکہ یکم مارچ کو اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کر دی۔جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ڈاکٹر سومرو کی شہادت بڑا سانحہ ہے ۔قاتلوں کے پیچھے نہیں بھاگ سکتے ۔حکومت اعتراف کرے کہ وہ بے بس ہے ۔ہمیں نہتا کر کے قاتلوں کو مسلح کر دیا ہے ۔
پوری دنیا میں جنگ امریکی ایجنڈا ہے ۔ اہم شخصیات پر حملے جمہوریت کی بساط لپیٹنے کا عمل ہے۔ سکھر میں ڈاکٹر خالد سومرو کی شہادت پر لواحقین سے اظہار تعزیت کرنے کے بعد سینیٹر عبد الغفور حیدری اور حافظ حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ جے یو آئی کے سابق سینیٹر ڈاکٹر خالد سومرو پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.