مینار پاکستان پر جماعۃ الدعوۃ کا دو روزہ اجتماع آج شروع ہوگا
جمعرات 4 دسمبر 2014 11:23
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4دسمبر 2014ء) مینار پاکستان کے سائے تلے جماعت الدعوۃ کا دو روزہ اجتماع آج شروع ہورہا ہے ملک بھر سے قافلوں کی آمد جاری ہے ، جماعت الدعوۃ نے مینار پاکستان پر منعقد ہونے والے اپنے اجتماع کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے ۔ اجتماع کے شرکا کے لیے خیمہ بستیاں بس گئی ہیں ، یہاں آنے والوں کی رہائش اور کھانے پینے کے انتظامات بھی مکمل کرلیے گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.