فوری انصاف کیلئے پولیس رویے میں تبدیلی ، کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ ضروری ہے، شہباز شریف
جمعہ 5 دسمبر 2014 11:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عام آدمی کو انصاف کی فوری فراہمی کے لئے پولیس کو اپنے رویئے میں تبدیلی لانا ہوگی ،تھانوں میں شکایات کے اندراج کے لئے کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم انتہائی ضروری ہے ۔ فرانزک سائنس لیب کی 9 ڈویژن میں سٹیلائٹ لیبز بنائی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں پولیس نظام میں اصلاحات ،تھانوں کے حالات کار میں بہتری اور عام آدمی کو انصاف کی جلد فراہمی یقینی بنانے کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تھانوں میں عام آدمی کی فوری شنوائی ہونی چاہئے، جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے عام آدمی کو تھانوں میں فوری انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جا سکتی ہے شہباز شریف نے کہا کہ مانیٹرنگ کا موثر نظام وضع کر کے پولیس کی کارکردگی میں بہتری لانے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.