ہالی و ڈ فلم ” اینجل آف ڈیتھ“ آئندہ سال 13فروری کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی
جمعہ 5 دسمبر 2014 13:07
نیویارک (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 05 دسمبر 2014ء) خوفناک مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم اینجل آف ڈیتھ کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈر ،خوف اورسنسنی سے بھرپور اینجل آف ڈیتھ،،2012 میں رکارڈ بزنس کرنے والی دی وومن ان بلیک کا سیکوئل ہے۔
(جاری ہے)
فلم کی کہانی نرسری میں زیر تعلیم بچوں کے گرد گھومتی ہے جنہیں ایک ویران حویلی منتقل کر دیا جاتا ہے جس کے بعد ان کے ساتھ عجیب وغریب واقعات پیش آتے ہیں۔اینجل آف ڈیتھ 13فروری 2015کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
-
ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکارہ مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
-
انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی، اداکارالو ارجن پر مقدمہ درج
-
سشانت کو موت سے قبل ہی اپنے موت کا علم تھا، بہن کا دعوی
-
کینسر کی تشخیص اور ماں نہ بن پانا مشکل مرحلہ تھا ،قدرت کے فیصلے کو قبول کیا:منیشا کوئرالہ
-
اداکارہ ہیما مالنی کا شاہ رخ خان کوبالی ووڈ میں لانے کا انکشاف
-
معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیص کی تیسری برسی (کل ) منائی جائے گی
-
میٹ گالا 2024ء کے ایونٹ میں شرکت نے عالیہ بھٹ کی شہرت میں مزید اضافہ کردیا
-
بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی
-
بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی، جویریہ عباسی
-
سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے، متھن چکرورتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.