پاک، افغان، برطانوی قیادت کی لندن میں ملاقات ،دہشت گردی کیخلاف ملکر لڑنے کے عزم کا اعادہ، پاکستان کی افغان قیادت کو انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے کی یقین دہانی ،کابل افغان مہاجرین کی واپسی کے لئے اقدامات اٹھائے،نواز شریف کا مطالبہ، افغانستان کی جانب سے مسئلہ جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
جمعہ 5 دسمبر 2014 20:34
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء) پاکستان ،افغانستان اور برطانیہ کی قیادت کی لندن میں ملاقات ۔دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا جبکہ پاکستان نے افغان قیادت کو انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے کی یقین دہانی کراتے ہوئے مطالبہ کیا کہ افغان مہاجرین کی واپسی ممکن بنانے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں جبکہ افغانستان کی جانب سے مہاجرین کا مسئلہ جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔
وزیراعظم نواز شریف برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اورافغان صدراشرف غنی نے جمعہ کی صبح لندن میں ناشتے پرملاقات ہوئی ۔ جس میں خطے کی صورت حال خاص طور پر افغانستان کی موجودہ اور غیر ملکی افواج کے اخراج کے بعد کی صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ جمعہ کے روز وزیراعظم نواز شریف برطانوی وزیراعظم کی 10 ڈاوٴننگ اسٹریٹ پر واقع رہائش گاہ پہنچے جہاں ڈیوڈ کیمرون نے ان کا استقبال کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.