پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات معمول پر لانے کا انحصار ہمیں پسندیدہ ملک کا درجہ دینے پر ہے، بھارت
ہفتہ 6 دسمبر 2014 15:00
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) بھارت نے پاکستان کے ساتھ تجارت کا انحصار نئی دہلی کو پسندیدہ ملک قرار دینے سے منسوب کرتے ہوئے کہا ہے کہ1996 ء میں ہمسایہ ملک نے ایسا ہی کیا اور اسے مستقبل میں بھی اس پر قائم رہنا چاہیے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی صنعت و حرفت کے مرکزی وزیر نرملا استحار امدن نے کہا کہ پاکستان کے تجارت کا انحصار بھارت کو پسندید ہملک قرار دینے پر ہے۔
انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے میں ناکام رہا۔انہوں نے کہا کہ1996 میں پاکستان نے بھارت کو پہلی بار پسندیدہ ملک کا درجہ دیا تاہم اسے عملی جامعہ نہ پہنایا ۔انہوں نے کہا کہ فی الوقت دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے کے حوالے سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہےمزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.