شامی فوج نے یر الزور پر داعش کا حملہ ناکام بنادیا،گھمسان کی جنگ جاری
سرکاری فوج کی بمباری سے دیر الزور کے فوجی اڈے کے قرب وجوار کے ٹیلوں اور پہاڑی علاقوں سے بھی پسپا ہو گئے،شامی آبزرویٹری
اتوار 7 دسمبر 2014 17:29
دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔7دسمبر 2014ء) شامی سیکورٹی فورسزنے بتایاہے کہ بشار الاسد کی وفادار فوج نے دولت اسلامی کے جنگجوؤں کی جانب سے ملک کے مشرقی شہر دیر الزور کی چھاونی میں واقع فوجی ہوائی اڈے پر قبضے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے جنگجوؤں کو پسپائی پر مجبور کر دیا ہے۔خیال رہے کہ دیر الزور میں شامی فوج کے زیر کنڑول یہ اڈا اسد حکومت کا آخری اہم ترین ٹھکانہ ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے دیر الزور گورنری کے فوجی ہوائی اڈے پر حملہ کیا تھا مگر اسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ادھر شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والی آبزرویٹری کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ شامی فوج کی اندھا دھند بمباری کے بعد داعش کے جنگجو دیر الزور کے فوجی اڈیکے قرب وجوار کے ٹیلوں اور پہاڑی علاقوں سے بھی پسپا ہو گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.