این اے 122دھاندلی کیس، عمران خان کی درخواست منظور، الیکشن ٹربیونل کا ووٹوں کی تصدیق کا حکم
پیر 8 دسمبر 2014 13:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8دسمبر 2014ء) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122میں دھاندلی سے متعلق الیکشن ٹربیونل نے عمران خان کی درخواست منظور کرلی ہے اور پولنگ بیگ کھول کر دوبارہ گنتی کا حکم دے دیاہے جبکہ سابق سیشن جج کی سربراہی میں ایک کمیشن قائم کردیاہے جو ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرکے رپورٹ پیش کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم ملک نے عمران خان کی درخواست پر این اے 122میں دھاندلی سے متعلق فیصلہ سنادیاہے اور حکم دیاہے کہ حلقے کے تمام پولنگ بیگ دوبارہ کھولے جائیں اور ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرائی جائے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.