امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس خیریت سے ہیں ‘ سعودی حکام

پیر 8 دسمبر 2014 14:17

امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس خیریت سے ہیں ‘ سعودی حکام

ریاض (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء) سعودی حکام کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس خیریت سے ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ امام حرم شریف شیخ عبدالرحمان السدیس بالکل صحت مند اور بالکل خیریت سے ہیں، سوشل میڈیا پر شیخ السدیس کی ویڈیو کلپ کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ نو صفر کی تھی، جب کہ پندرہ صفر کو انھوں نے نماز مغرب کی امامت کی۔

(جاری ہے)

امام کعبہ کا کچھ دن پہلے اچانک طبیعت خراب ہونے پر طبی معائنہ کیا گیا تھاتاہم تمام رپورٹس کلیئر آئی ہیں اورانھوں نے گزشتہ روز نماز مغرب کی امامت بھی کی