پہلا ون ڈے ،پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
پیر 8 دسمبر 2014 15:39
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -8 دسمبر 2014ء ) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔ کپتان مصباح الحق کے مطابق رات کو پڑنے والی اوس کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے ،محمد حفیظ کی باؤلنگ پر لگی پابندی سے ٹیم کو دھچکا لگا ہے ۔
(جاری ہے)
قومی ٹیم میں محمد حفیظ ، احمد شہزاد ، اسد شفیق ، یونس خان ، حارث سہیل ، مصباح الحق ، شاہد آفریدی ،سرفراز احمد، عمر گل،وہاب ریاض اور محمدعرفان شامل ہیں ۔
کیوی کپتان کین ولیمسن کا کہناتھا کہ مارٹن گپٹل اور کورے اینڈرسن تاحال ٹیم میں واپسی نہیں کر سکے ہیں ۔نیوزی لینڈ کی ٹیم ڈین براؤلین ، اینٹن ڈیوچچ ، کین ولیمسن ، روس ٹیلر ، ٹام لیتھم ، جمی نیشم ، لیوک رونچی ، ڈینیئل ویٹوری ، نیتھی میکولم ، کائل ملز اور ایڈم ملنے پر مشتمل ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.