بچوں کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھوں گی،دنیا بھر کے بچے اپنے حقوق کیلئے اٹھ کھڑے ہوں،پاکستان میرا ملک ہے،ضرور وطن واپس آؤں گی ، ملالہ یوسفزئی،
ملالہ دنیا کے بچوں کیلئے ایک مثال ہے،والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کو تعلیم دلوائیں،غربت اور چائلڈ لیبر کے درمیان فرق ہونا چاہئے۔ بھارتی نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کی اوسلو میں نوبل انعام ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر ملالہ کہ ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس
منگل 9 دسمبر 2014 22:04
اوسلو(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ بچوں کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھوں گی،دنیا بھر کے بچے اپنے حقوق کیلئے اٹھ کھڑے ہوں،پاکستان میرا ملک ہے،ضرور وطن واپس آؤں گی جبکہ بھارتی نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی نے کہا کہ ملالہ دنیا کے بچوں کیلئے ایک مثال ہے،والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کو تعلیم دلوائیں،غربت اور چائلڈ لیبر کے درمیان فرق ہونا چاہئے۔
اوسلو میں نوبل انعام ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ دنیا کے بچے قلم اور کتاب چاہتے ہیں،بچوں کی تعلیم کو محفوظ بنانا ہوگا،آواز اٹھانے سے ہی تبدیلی آئے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اپنی سہیلیوں سے رابطے میں ہوں،وہ اپنی تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں،کیلاش بھی بچوں کے حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں،تعلیم حاصل کرنا ہمارا حق ہے،سوات میں طالبان کے حملوں سے کوئی سکول نہیں جاسکتا تھا،آواز اٹھانے سے حالات بہتر ہوگئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.