عمران، شیخ رشید کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا
بدھ 10 دسمبر 2014 13:43
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء) پولیس نے پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کیلئے لوگوں کو اکسانے پر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ان دونوں رہنما کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کے مرکزی قائدین شاہ محمود قریشی، عارف علوی اور اسد عمر کے خلاف بھی دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
سابق وزیر قانون کی شکایت پر سمن آباد تھانے میں درج مقدمے میں تحریک انصاف کے کم از کم 500 کارکنوں کو بھی نامزد کیا گیا رانا ثنااللہ نے کہا کہ پولیس نے میرے بیان کو مقدمے کا حصے بنا لیا ہے اور میں نے اپنی درخواست میں جن لوگوں کی نشاندہی کی ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.