پاکستان کا سفر کر کے کوئی خطرہ محسوس نہیں کر رہے ،دنیا ئے کرکٹ کی دیگر ٹیمیں بھی دورہ کریں ‘ کوچ ،کپتان کینیا کرکٹ ٹیم ،پاکستانی ٹیم کے ساتھ کھیلنا اعزاز کی بات ہے ،یہاں کرکٹ کھیل کر بہت کچھ سیکھیں گے‘اسٹیو ٹیکولو اور شیم نگوچی کی پریس کانفرنس
بدھ 10 دسمبر 2014 18:32
لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء) کینیا کی کرکٹ ٹیم کے کوچ ا سٹیو ٹیکولو اور کپتان شیم نگوچی نے کہا ہے کہ پاکستان کا سفر کر کے کوئی خطرہ محسوس نہیں کر رہے ،کرکٹ کے فروغ کے لئے دنیا ئے کرکٹ کی دیگر ٹیموں کو بھی بلا خوف و خطر پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے ،پاکستانی ٹیم کے ساتھ کھیلنا اعزاز کی بات ہے اور یہاں کرکٹ کھیل کر بہت کچھ سیکھیں گے،پاکستانی اے ٹیم میں کئی نامور کھلاڑی شامل ہیں جسکی وجہ سے اسے مضبوط ٹیم تصور کرتے ہیں ،پاکستانی بلے بازوں کے گرد تین لیفٹ آرم بالرز کے ذریعے جال بچھائیں گے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔ کینیا کرکٹ ٹیم کے کوچ اور کپتان نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جب کینیا کی کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں آکر پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کی دعوت دی تو ہمارے بورڈ نے اس دعوت کے قبول کرنے میں کسی قسم کی کوئی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کیا ،پاکستان کا سفر کر کے کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوا بلکہ سکیورٹی سمیت تمام انتظامات سے مطمئن ہیں ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.