گوادر بندرگاہ وسیع اور بڑی ہونے سے تمام بڑے کارگو جہاز آف لوڈ ہوسکتے ہیں‘ احسن اقبال،
بندرگاہ سے چھوٹے کارگو جہاز خلیج میں فارس میں ‘عمان ‘ دبئی اور دوہا کیلئے کارگو لے جاسکتے ہیں‘ وفاقی وزیر کی چینی کمپنی کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 10 دسمبر 2014 22:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی‘ ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ کے وسیع اور بڑی ہونے سے تمام بڑے کارگو جہاز آف لوڈ ہوسکتے ہیں۔ بندرگاہ سے چھوٹے کارگو جہاز خلیج فارس‘ عمان دبئی اور دوہا کیلئے کارگو لے جاسکتے ہیں۔ خلیج فارس کے تنگ ہونے کی وجہ سے بڑے جہازوں کیلئے مشرق وسطیٰ کی طرف مڑنا مشکل ہوتا ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے چائنا کمیونیکیشن کنسٹرکشن کمپنی کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔
ملاقات کے دوران پاک چین اقتصادی راہداری پر تفصیلی گفتگو کی کہ کیسے سڑک اور ریل کا انسفراسٹرکچر گوادر میں اقتصادی حب بنے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ گوادر بندرگاہ سے فائدہ اٹھانے کیلئیہمارے‘ پاس مکمل ماسٹر پلان ہے کہ کیسے سنگاپور اور دبئی کی طرح کمرشل اور سیاحت کیلئے پرکشش سہولیات کی فراہمی سے گوادر کو ماڈل سٹی بنایا جاسکتاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.