کارکن مایوس نہ ہوں واپس آکر انقلابی سفر کو پورا کرینگے‘ڈاکٹر طاہر القادری

ہفتہ 13 دسمبر 2014 23:29

کارکن مایوس نہ ہوں واپس آکر انقلابی سفر کو پورا کرینگے‘ڈاکٹر طاہر ..

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ میڈیکل رپورٹ سے مطمئن نہیں ہوں ، کارکن مایوس نہ ہوں واپس آکر انقلابی سفر کو پورا کریں گے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ اپنی میڈیکل رپورٹ سے مطمئن نہیں ۔ بہت جلد وطن واپس آؤں گے ۔کارکن مایوس نہ ہوں واپس آ کر انقلابی سفر کو پورا کرینگے۔

متعلقہ عنوان :