پا کستا ن تحر یک انصا ف نے آ ج لاہور میں کئے جا نے والے احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔۔
لاہور کے 18 مقامات بند کریں گے، لبرٹی، چیئرنگ کراس، بھاٹی، موٹروے سمیت سب بڑی سڑکوں پر ٹریفک روکی جائے گی، تحریک انصاف۔۔۔ سڑکیں بندکی گئیں توقانون حرکت میں آئیگا،حکومت پنجاب
اتوار 14 دسمبر 2014 13:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 14دسمبر 2014ء) پا کستا ن تحر یک انصا ف نے آ ج پیر کو لا ہو ر میں کئے جا نے والے احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان کر دیا ہے،جسکے تحت لاہور کے 18 مقامات بند کیے جائیں گے، صبح 7 بجے سے ہی لبرٹی، چیئرنگ کراس، بھاٹی، موٹروے سمیت سب بڑی سڑکوں پر ٹریفک روکی جائے گی۔ تفصیلا ت کے مطا بق پی ٹی آئی نے اپنے احتجاج کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔
عمران خان کہتے ہیں کہ لاہور میں بھی کراچی جیسا پر امن احتجاج کرنا چاہتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بد تمیزی کی گئی، کارکن لاہور میں ایسا ہرگز نہ کریں۔اس سے پہلے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے 15 دسمبر کے احتجاج کا لائحہ عمل کا اعلان کیا جس کے مطابق پیر کو لاہور کے 18 مقامات بند کیے جائیں گے۔ صبح سات بجے سے ہی لبرٹی، چئیرنگ کراس، بھاٹی اور موٹروے سمیت تمام بڑی سڑکوں پر ٹریفک روکی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.