آ ئی ایم کراچی کمشنر کراچی لیاری پیس اینڈ اسپورٹس فیسٹیول کاکراچی میںآ غاز ہوگیا
پیر 15 دسمبر 2014 20:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15دسمبر 2014ء) آ ئی ایم کراچی کمشنر کراچی لیاری پیس اینڈ اسپورٹس فیسٹیول کا پیر کو کراچی میںآ غاز ہوگیا۔کمشنر کرا چی نے پیپلز اسپورٹس کمپلیس میں فیسٹیول کے آغاز کا اعلا ن کیا۔اس موقع پر غبارے اور کبو تر فضا میں چھوڑے گئے اس موقع پر ممتاز فٹبالر اصغر بلوچ آرگنائزر حسیب حسن و دیگر ممتاز کھلاڑی، اسپورٹس آرگنائزز،اور افسران بھی مو جو د تھے۔
فیسٹیول کاآغاز فٹبال ٹورنامنٹ کے میچ سے ہوا۔فیسٹیول میں فٹبال،باکسنگ، سائکلنگ اور گدھا گاڑی ریس کے مقابلے منعقد ہوں گے۔ آئی ایم کراچی کمشنر کراچی پیس اینڈ اسپورٹس فیسٹیول ۔جو دو ہفتہ تک جاری رہیں گے۔اختتامی تقریب 31 دسمبر کو منعقد ہو گی۔ اس موقع پر خطاب کر تے ہوئے کمشنر نے کہا کہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے ہر ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ بن گئے
-
پاکستان میں سیف گیمز ہوں گی یا نہیں میں کافی پرجوش ہوں ،اعصام الحق
-
زیادتی کیس میں بری نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے کو ٹی ٹوئنٹی کیلئے گرین سگنل مل گیا
-
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو،ویڈیو وائرل
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا
-
موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی اچھی ہے اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیارہوں ، شاہین شاہ آفریدی
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
-
پچ کنڈیشنز کے حساب سے اوپننگ جوڑی سلیکٹ کی جائے ، شعیب ملک کی مینجمنٹ کو تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.