ایس ایس جی ضرار کمپنی کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، ڈی جی آئی ایس پی آر
منگل 16 دسمبر 2014 16:19
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16دسمبر 2014ء) ایس ایس جی کی ضرار کمپنی پشاور میں سکول پر حملے کرنے والے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کر رہی ہے جس کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی سکول کے تین بلاکس کو کلیئر کرا لیا گیا ہے جبکہ باقی حصہ کلیئر کرانے کے لیے آپریشن جاری ہے۔
(جاری ہے)
انھوں نے بتایا کہ چھ میں سے پانچ دہشتگرد مارے جا چکے ہیں جبکہ سکول میں موجود ایک دہشتگرد کو مخصوص بلاک تک محدود کر دیا گیا اب آپریشن کا آخری حصہ جاری ہے۔
دہشتگردوں کا تعلق عمر خالد خراسانی گروپ سے بتایا جاتا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کور کمانڈرز کے ساتھ آرمی سکول کا فضائی دورہ بھی کیا۔کور کمانڈر پشاور آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.