امارات اسلامی افغانستان کی پشاور دھماکے کی مذمت
منگل 16 دسمبر 2014 00:28
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16دسمبر۔2014ء) امارت اسلامی افغانستان (افغان طالبان)کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان نے پاکستان کے صوبہ خیبرپشتونخواکے پشاورمیں ایک سکول پرحملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ بے گناہ انسانوں،بچوں اورعورتوں کاقتل غیراسلامی عمل ہے،انہوں نے غم کی اس گھڑی میں سوگوارخاندانوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ امارت اسلامیہ نے ہمیشہ بے گناہ لوگوں اوربچوں کے قتل کے واقعات کی مذمت کی ہے ،حال ہی میں افغانستان کے صوبہ پکتیکاکے علاقے یحی خیل میں کھیل کے میدان میں اورصوبہ ننگرہارکی ایک مسجدمیں بم دھماکوں کی مذمت کی تھی۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.