پشاور میں پیش آنیوالے قومی سانحے کی مذمت میں تین روزہ قومی سوگ کے دوران ٹنڈوالہ یار زون میں تمام تنظیمی سرگرمیاں معطل
بدھ 17 دسمبر 2014 17:39
ٹنڈو الہ یار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) پشاور میں پیش آنے والے قومی سانحے کی مذمت میں ایم کیو ایم (پاکستان ) کی جانب سے منائے جانے والے تین روزہ قومی سوگ کے دوران ٹنڈوالہ یار زون میں تمام تنظیمی سرگرمیاں معطل رہیں۔ اس موقع پر زونل آفس پر سیاہ پرچم لہرائے گئے ۔علاوہ ازیں سانحہ پشاور میں شہیدہونے والے بچوں ، اساتذہ اور دیگر افراد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے سلسلے میں زونل آفس کے سامنے دعائیہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
دعائیہ اجتماع میں زونل انچارج نوید قائم خانی و اراکین زونل کمیٹی، پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے عہدیداران ، یونٹ ذمہ داران و کارکنان سمیت ہزاروں طالبعلموں نے شرکت ۔ اس موقع پر زونل انچارج نوید قائم خانی اور رکن زونل کمیٹی ثاقب احمد خانزادہ نے دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ دہشت گردی کے فوری خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات عمل میں لائے جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.