سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں اصلاحات کے لئے 3 روزہ انٹر نیشنل ہیلتھ کانفرنس شروع،
مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کانفرنس کے آغاز میں شہدائے پشاور کے لئے فاتحہ خوانی کروائی، خواجہ سلمان رفیق جذبات پر قابو نہ رکھ سکے ،بے اختیار رو پڑے ،شرکاء کی پشاور دہشت گردی کی شدید مذمت
بدھ 17 دسمبر 2014 23:20
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر 2014ء ) مشیر صحت برائے و زیراعلی پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ نظام کی خرابیوں کو دور کرنے اور ہیلتھ سیکٹرکو مضبوط کرنے کے لئے میرٹ،محنت اور دیانت داری کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سفارشی کلچر نے سسٹم میں کمزوریاں پیدا کردی ہیں انہیں دور کرنے کے لیے محکمہ صحت میں دوررس اقدامات کئے جارہے ہیں۔
انہوں نے یہ بات بدھ کے روز مقامی ہوٹل میں پنجاب میں سیکنڈری ہیلتھ کیئر سسٹم میں اصلاحات کے لئے 3 روزہ انٹر نیشنل ہیلتھ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔کانفرنس میں سیکرٹری صحت جواد رفیق ملک،عالمی ادارہ صحت، یونیسف،یو ایس ایڈ، یو این ایف پی سیو دی چلڈرن پاکستان، ڈی ایف آئی ڈی کے نمائندوں کے علاوہ محکمہ صحت کے افسران، پبلک ہیلتھ ایکسپرٹس،سی ایم ہیلتھ روڈ میپ کے نمائندوں اور قاہرہ مصر سے آئے ہوئے ڈاکٹر احمد رواگھی نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.