پنجاب میں عہدیداروں کی ٹارگٹ کلنگ بند نہ ہوئی تو پورے ملک میں احتجاج کریں گے ‘الطاف حسین
جمعرات 18 دسمبر 2014 14:17
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پنجاب میں عہدیداروں کی ٹارگٹ کلنگ بند نہ ہوئی تو پورے ملک میں احتجاج کریں گے۔لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ اصغرعباس کا بہیمانہ قتل طالبان ، لشکر جھنگوی اور دیگر کالعدم تنظیموں کی مشترکہ کارروائی ہے۔طالبانائزیشن کے خلاف آواز اٹھانے پر ایم کیوایم کے عہدیداروں اور کارکنوں کو دہشت گردی کانشانہ بنایا جا رہا ہے۔
وزیر اعلیٰ شہباز شریف مقامی پولیس اور انتظامیہ سے رپورٹیں طلب کرنے سے زیادہ کچھ نہیں کررہے ہیں۔ آرمی چیف عہدیداروں کے قتل کا نوٹس لیں بعد ازاں ایک انٹرویو میں الطاف حسین نے کہا کہ طالبان کے دیگر دہشت گرد حملوں کی طرح پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے انتہائی ہولناک حملے اور قتل عام کے واقعے میں بھی طالبان دہشت گردوں کو اندر کے کچھ لوگوں کی مدد اور رہنمائی حاصل تھی لہٰذا آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل رضوان اختر ان اطلاعات کی تحقیقات کرائیں اور دیکھیں کہ ہماری صفوں میں کون لوگ ملے ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.