سزائے موت پر پابندی اٹھانے کے بعد پشاور سمیت صوبے بھر میں دو سو پچاس سے زائد افراد کو پھانسی دی جائیگی،
فیصلے پر پھانسی کے منتظر قیدی پھوٹ پھوٹ کر رودیئے ، انکے اہل خانہ بھی افسردہ
جمعرات 18 دسمبر 2014 21:19
پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) وفاقی حکومت کی جانب سے سزائے موت پر پابندی اٹھانے کے بعد پشاور سمیت صوبے بھر میں دو سو پچاس سے زائد افراد کو پھانسی دی جائیگی ۔ سنٹرل جیل پشاور ، سنٹرل جیل ہری پور ، اور سنٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان میں سزائے موت کی سزاء بحال ہونے کے بعد پھانسی کے منتظر قیدی پھوٹ پھوٹ کر رودیئے جبکہ ان کے اہل خانہ بھی افسردہ ہوگئے ۔
جیل خانہ جات ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ پھانسی کے قیدی سنٹرل جیل پشاورمیں ہے چھ سال سے کسی بھی قیدی کو پھانسی کی سزاء نہیں دی گئی ہے جس کے بعد پھانسی گارڈ کو بھی نقصان پہنچا جس کی مرمت کی جائیگی ۔ جبکہ پھانسی کے لئے جلادوں کی خدمات دوبارہ حاصل کی جائیگی ۔ سزائے موت کی سزاء پانے والوں میں شد ت پسند قیدی بھی موجود ہے جن کی تعداد تیس سے زائد ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.