پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبر کا اعزاز

جمعرات 18 دسمبر 2014 21:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) :پنجاب یونیورسٹی شعبہ مائیکروبائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر نگین حسین کو مالیکیولر پیتھالوجی کانفرنس میں "Multinational Analysis of DNAASE I gene in Diabetic Patients"کے موضوع پر بہترین پوسٹر پریزینٹشن کے لئے سلیکٹ کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے انہیں اس کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔

متعلقہ عنوان :