پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع
جمعہ 19 دسمبر 2014 16:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19دسمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکراتی عمل شروع ہو گیا ہے اور دونوں کمیٹیوں کے درمیان ملاقات جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی کمیٹی میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے ترقی احسن اقبال شامل ہیں جو مذاکرات کیلئے تحریک انصاف کے رہنماءجہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جہانگیر ترین، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی مذاکراتی عمل میں شریک ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دوران 2013ءکے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ سانحہ پشاور کے غم میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دھرنا ختم کر دیا ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے جن اصولوں پر دھرنا دیا وہ ان پر قائم رہیں گے اور انصاف کیلئے حصول کی جنگ جاری رہے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.