پاکستان دہشتگردی کیخلاف حکمت عملی میں تذبذب کا شکار رہا، عرب میڈیا،
پشاور میں پیش آنے والا سانحہ ملکی تاریخ کا عظیم سانحہ ہے جس کی مثال نہیں ملتی ، رپورٹ
جمعہ 19 دسمبر 2014 21:51
دوحہ((اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) عرب میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف حکمت عملی میں تذبذب کا شکار رہا ہے۔دہشتگردی کے خلاف جنگ کو اپنی لڑائی ثابت کرنے میں ناکامی او ر دہشت گردوں کو سزائیں نہ ہونے کے باعث نوبت پشاور سانحہ تک آپہنچی۔بلا شبہ 16 دسمبر 2014 کو پشاور میں پیش آنے والا سانحہ ملکی تاریخ کا عظیم سانحہ ہے جس کی مثال نہیں ملتی تاہم ملک میں کسی تعلیمی ادارے پر یہ پہلا حملہ نہیں۔
طالبان کے اسکولوں اور تعلیمی ادارو ں پر حملے طویل عرصے سے جاری ہیں۔عربی نشریاتی ادارے نے خبار نے عالمی ادارہ برائے تحفظ تعلیم کے حوالے سے لکھا ہے کہ 2009 سے 2012 تک شدت پسندوں کی جانب سے اسکولوں پر حملے کے 800 واقعات رونما ہوچکے ہیں،پشاور کے اسکول پر حملے سے کچھ ہفتوں پہلے بھی تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا گیا،17 نومبر کو بنوں کے ایک سرکاری اسکول میں اس وقت دستی بم پھینکا گیاجب وہاں درس و تدریس جاری تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.