پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام امتحانات، سالانہ کانووکیشن ، انٹری ٹیسٹ ملتوی

جمعہ 19 دسمبر 2014 23:24

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جاری تمام امتحانات اور ایم بی اے ایوننگ ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ ملتوی کر دئیے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی کاسالانہ 123واں کانووکیشن جو بروز ہفتہ 27دسمبر 2014ء کو منعقد ہونا تھا، کو بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اگلی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :