سنٹرل جیل ہری پور میں کالعدم تنظیموں کے ملزمان سمیت141 ملزمان سزائے موت کے منتظر
حکومتی پھانسی کے اعلان کے بعد سنٹرل جیل کی سکیورٹی ہائی الرٹ ،جیل کے چاروں اطراف خندقیں کھود دی گئیں، سکیورٹی فورسز اہلکار تعینات
ہفتہ 20 دسمبر 2014 16:08
ہری پور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) سنٹرل جیل ہری پور میں کالعدم تنظیموں کے ملزمان سمیت141 ملزمان سزائے موت کے منتظر ۔ان میں سے 6 کا تعلق دہشت گردی کے مقدمات سے ہے جن میں سابق صدر پرویز مشرف حملہ کیس، شوکت عزیز کیس ،اڈہ پیر ودھائی دھماکہ کیس کے ملزمان شامل ہیں۔حکومتی پھانسی کے اعلان کے بعد سنٹرل جیل کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔
جیل کے چاروں اطراف خندقیں کھود دی گئیں۔جیل کے اوپر اورگردونواح میں سینکڑوں سکیورٹی فورسز اہلکار تعینات ۔جیل کی طرف سے جانے والی شاہراہ کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور آرمی سکول میں دہشت گردی کی واردات جس میں بچوں سمیت 141 افراد شہید ہوئے ۔حکومت کی طرف سے دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی اور پھانسی کی سزا بحال کرنے کے بعد ممکنہ وارداتوں سے بچاؤ کے لئے صوبہ بھر کی جیلوں اور دیگر سرکاری حساس اداروں کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.