پنجاب یونیورسٹی ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس،10جائزہ رپورٹس کی منظوری

پیر 22 دسمبر 2014 20:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس گزشتہ روزوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدار ت منعقد ہوا جس میں10جائزہ رپورٹس اورمختلف نوعیت کے ایک کیس کی منظوری دی گئی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹرمحمداحسان ملک، پروفیسر ڈاکٹر شازیہ نورین قریشی ،پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر، پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ زاہد، پروفیسر ڈاکٹرمحمد تقی زاہد بٹ ، پروفیسر ڈاکٹر مبشر احمد بٹ، پروفیسر ڈاکٹر محمد اختر، پروفیسر ڈاکٹر مسرت عابد، پروفیسر ڈاکٹرممتاز اختر،پروفیسر ڈاکٹرطاہرہ بشارت،پروفیسر ڈاکٹر حسن مبین عالم ،پروفیسر ڈاکٹرشاہد کمال، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال قاضی ، رجسٹرارپروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی اور ایڈیشنل رجسٹرارڈاکٹر کامران عابدنے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :