تھر میں بچوں کی اموات سندھ حکومت نے غفلت اور بے حسی کی انتہاکردی ہے،ڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی
پیر 22 دسمبر 2014 21:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے تھر میں قحط سے متاثرہ مزید آٹھ ماؤں کے لخت جگر کی موت کی آغوش میں چلے جانے والی خبروں پر گھری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غذائی قلت سے روزانہ معصوم بچوں کی اموات سندھ حکومت نے غفلت اور بے حسی کی انتہاکردی ہے، کیونکہ حکومتی نااہلی وکرپشن کی وجہ سے 230معصوم بچوں کی اموات نسل کشی اور سانحہ پشاور سے کم نہیں ہے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق 30ستمبر کو قحط زدہ علاقے تھرکا دورہ کریں گے جہاں پر وہ غذائی قلت سے موت کے منہ میں جانے والے بچوں کے والدین سے اظہارہمدردی، امدادی سامان کی تقسیم اور میڈیا بریفنگ کے علاوہ جماعت اسلامی کے فلاحی ادارہ الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت قحط زہ عوام کی مستقل بنیادوں پر مدد کیلئے صحت، تعلیم اور روزگار کے منصوبوں کاافتتاح کریں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.