پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو ٹنڈومحمدخان کی جانب سے آبادگاروں کیساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا
پیر 22 دسمبر 2014 23:17
ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو ٹنڈومحمدخان کی جانب سے آبادگاروں کیساتھ ہونے والی ناانصافی اور بند شوگر ملوں کو نہ چلانے کیخلاف میونسپل آفیس کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سندھ میں آبادگاروں کیساتھ ناانصافیوں شوگر ملوں کی بند ش کیخلاف ،ضلعی صدر پیر غلام حیدر بابو جان سرہندی ، غلام نبی جان سرہندی ، پپو سہیل ملاح ، حاجی بگو جتو ئی ، عبدالغفور کمبھار اور دیگر کی قیادت میں میونسپل کمیٹی آفیس کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا جس میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم مسلسل آبادگاروں کے حقوق کیلئے جدوجہد کررہے ہیں ، لیکن افسوس کے ابھی تک گنے کے ریٹ نہیں بڑھائے گئے ہیں اور نہ ہی بند شوگر ملیں چلائی گئی ہیں جوکہ سراسر ناانصافی ہے ، انہوں نے مطالبہ کیاکہ گنے کاریٹ 220روپے مقرر کر کے بند شوگر ملیں جلد چلائی جائیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.