پھیپھڑوں کی تنگی کا دائمی مرض(سی او پی ڈی) ملک میں اموات کی بڑی وجہ بن جائے گا، ڈاکٹر انجم نوید
منگل 23 دسمبر 2014 20:14
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء ) ملک میں دیگر امراض سے ہونے والی اموات کے مقابلے میں پھیپھڑوں کی تنگی کا دائمی مرض(سی او پی ڈی) اموات کی بڑی وجہ بن جائے گا کیونکہ اس کا تعلق بلا واسطہ تمباکو نوشی اور آلودگی سے ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر انجم نوید جمال ، اسسٹنٹ پروفیسر ، ہیڈ آف پلمونالوجی ڈیپارٹمنٹ، ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے ایک بیان میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ سی او پی ڈی کے حوالے سے اموات کے بارے میں اعداد و شمار کی عدم دستیابی بھی اس کے تیزی سے بڑھنے کی ایک وجہ ہے۔ اس مرض کی علاج سے روک تھام ممکن ہونے کے باوجود اسے اہمیت نہیں دی جاتی اور علامات کو دیگر سانس کی بیماریوں کی علامات سمجھ لیا جاتا ہے، لہذا پاکستانی طبی ماہرین اعداد و شمار کی غیرموجودگی کی وجہ سے مرض کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.