لیبیا : سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں ، 11افراد ہلاک ،54زخمی
منگل 23 دسمبر 2014 22:48
طرابلس( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء ) لیبیا میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک ،54سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طبی اورسکیورٹی حکام نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں بن غازی ضلع الائیٹھی میں ہوئیں جھڑپوں کے نتیجے میں فوجیوں سمیت گیارہ افراد ہلاک جبکہ 59 سے زائد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کرادیا گیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.