ماتحت عدالتوں میں انقلابی اصلاحات ہوں تو انصاف سب کو برابر ملے گا،مشاہد الله خان،
پی ٹی آئی ا ور پی اے ٹی کا دھرنا افسوسناک اور معاشی قتل تھا،صحافیوں سے گفتگو
بدھ 24 دسمبر 2014 22:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری اطلاعات مشاہد الله خان نے کہا ہے کہ ماتحت عدالتوں میں انقلابی اصلاحات ہوں تو قانون اور انصاف سب کو برابر ملے گا۔ سال 2014 ء میں لوڈ شیڈنگ‘ دہشت گردی ‘ سب سے بڑے مسائل تھے ۔ پی ٹی آئی ا ور پی اے ٹی کا دھرنا افسوسناک اور معاشی قتل تھا۔
(جاری ہے)
بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ماتحت عدالتوں میں انقلابی اصلاحات ہونی چاہئیں۔
اگر ماتحت عدلیہ سے ہی انصاف مل جائے تو ملک کے اندر سماجی ناہمواریاں ختم ہوجائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ دہشت گردی 2014 ء کے بڑے مسائل تھے اب 2015 ء میں یہ مسائل کم ہوں گے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا دھرنا افسوسناک تھا اور معاشی قاتل بھی دھرنے سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔ لیکن اب تحریک انصاف کو سوچنا چاہیے کہ ان چار ماہ میں کیا کھویا کیا پایمزید اہم خبریں
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.